وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پوربندر میں مہاتما گاندھی کے گھر سے حاصل ہونے والی تعلیمات کے بارے میں ایک مضمون کا اشتراک کیا

Posted On: 02 OCT 2022 7:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوربندر میں مہاتما گاندھی کے گھر سے حاصل ہونے والی معلومات کے بارے میں ایک مضمون کا اشتراک کیا۔

’مودی اچیو‘ کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

 

”کیا آپ سب جانتے ہیں، پوربندر میں مہاتما گاندھی کا گھر پانی کے تحفظ کا ایک بہت بڑا سبق دیتا ہے۔

آپ اس کو پڑھ کر لطف اندوز ہوں گے۔

https://www.narendramodi.in/what-gandhi-ji-s-home-in-porbandar-teaches-us-532460

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 10970



(Release ID: 1864592) Visitor Counter : 136