وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کا صدر جو بائیڈن سے سمندری طوفان ایان سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار

Posted On: 02 OCT 2022 9:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایان سمندری طوفان کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہی پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

سمندری طوفان ایان کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہی پر ایٹ پوٹس ایٹ جوبائیڈن (@POTUS @JoeBiden) سے میری دلی تعزیت اور دلی ہمدردی۔ ہم اس مشکل وقت میں ریاستہائے متحدہ  امریکہ کے عوام کے ساتھ ہیں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10944


(Release ID: 1864395)