وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے میٹرو اور نوراتر کا ویڈیو شیئر کیا

Posted On: 30 SEP 2022 4:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات بی جے پی کا ایک دلچسپ چھوٹا ویڈیو ساجھا کیا ہے، جس میں میٹرو اور نوراتر اور گجرات ترقیاتی ماڈل پر روشنی ڈالی گئی۔

بی جے پی گجرات کے ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’میٹرو اور نوراتر ....احمد آباد کے لئے دوہرا جشن۔‘‘

************

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.10894



(Release ID: 1863880) Visitor Counter : 88