وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے  احمدآباد میں  شاندارڈرون شوکی تصاویرشیئرکیں

Posted On: 28 SEP 2022 11:15PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب  نریندرمودی نے گجرات کے شہراحمدآباد میں شاندارڈرون شوکی  تصاویرشیئرکیں ۔احمدآباد قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے لئے تیارہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘احمدآباد میں شاندارڈرون شو،جب کہ شہر قومی کھیلوں کی افتتاحی  تقریب کے لئے تیارہے ۔ ’’

 

***********

 

(ش ح ۔ اک۔ ع آ)

U -10807



(Release ID: 1863331) Visitor Counter : 95