وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  جارجیا میلونی کو  اٹلی کے عام انتخابات میں ان کی پارٹی فریٹلی ڈی اٹالیا کی قیادت کرنےکے لئےمبارکباد دی

Posted On: 28 SEP 2022 8:51AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے    جارجیا میلونی کو  اٹلی کے عام انتخابات میں ان کی پارٹی فریٹلی ڈی اٹالیا کی قیادت کرنےکے لئےمبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

’’  محترمہ جارجیا میلونی  ،   اٹلی کے عام انتخابات میں اپنی پارٹی  فریٹیلا ڈی اٹالیا کو کامیابی سے ہمکنار کرانےکے لئے ا ٓپ کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ میں اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے ملکر کام کرنے کی خواہش رکھتا ہوں ‘‘۔

 

 

 

*************

ش ح ۔ س ب۔ ف ر

U. No.10744


(Release ID: 1862799) Visitor Counter : 241