وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لوگوں پرزوردیاکہ وہ چیتوں سے متعلق دلچسپ مقابلوں  میں حصہ لیں

प्रविष्टि तिथि: 27 SEP 2022 7:45AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے لوگوں پرزوردیاہے کہ وہ چیتوں کے بارے میں تین دلچسپ مقابلوں میں حصہ لیں ۔ جو مائی گو ویب سائٹ پردستیاب ہے ۔

وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘اب جب کہ ہم بے تابی سے چیتوں کو دیکھنے کے منتظرہیں ، مائی گو پرتین دلچسپ مقابلے پیش کئے گئے ہیں ۔ میں آپ سے ان مقابلوں میں حصہ لینے پرزوردیتاہوں ۔

mygov.in/careforcheetah

mygov.in/cheetahnames

mygov.in/cheetah "

***********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -10696

 


(रिलीज़ आईडी: 1862441) आगंतुक पटल : 162
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Marathi , English , हिन्दी , Assamese , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam