وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے معروف کامیڈین راجو سریواستو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 SEP 2022 1:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف کامیڈین راجو سریواستو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’راجو سریواستو نے ہنسی، مزاح اور مثبتیت سے ہماری زندگیوں کو منور کیا۔ وہ بہت جلد ہم سے رخصت ہو گئے لیکن وہ اپنے برسوں کے بھرپور کام کی بدولت لاتعداد لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ ان کا انتقال افسوسناک ہے۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے تئیں  تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  م م ۔ ن ا۔

U-10506             


(ریلیز آئی ڈی: 1861090) وزیٹر کاؤنٹر : 146