وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق مرکزی وزیر جناب مانک راؤ گاوت کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 17 SEP 2022 7:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب مانک راؤ گاوت کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کرکے کہا؛

سابق مرکزی وزیر جناب مانک راؤ گاوت جی کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ وہ سب سے تجربہ کار ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک تھے اور انھوں نے قبائلی برادریوں کو با اختیار بنانے کے لیے بہت سی کوششیں کیں۔ میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے لیے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی: وزیر اعظم @narendramodi

     

   **************

 

ش ح۔ ف ش ع-م ف

18-09-2022

U: 10383


(Release ID: 1860317) Visitor Counter : 114