وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے معمر تیلگو اداکار جناب یو وی کرشنم راجو گارو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 11 SEP 2022 10:53AM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تیلگو سنیما کی معمر شخصیت جناب یو وی کرشنم راجو گارو کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’جناب یو وی کرشنم راجو گارو کی رحلت پر غمگین ہوں۔ آنے والی پیڑھیاں سنیما سے متعلق ان کی عمدگی اور خلاقیت کو یاد رکھیں گی۔ وہ سماجی خدمت کے کاموں میں سب سے آگے رہے اور انہوں نے سیاسی قائد کے طور پر بھی اپنی ایک شناخت قائم کی۔ ان کے اہل خانہ اور مداحین  سے تعزیت۔ اوم شانتی‘‘

 

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.10133


(Release ID: 1858438) Visitor Counter : 124