وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کیا

Posted On: 11 SEP 2022 10:23AM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کر رہا ہوں۔ ان کی زندگی گاندھی وادی اصولوں کی مظہر تھی۔ وہ سماجی اختیارکاری کو لے کر بہت پرجوش تھے اور انہوں نے ’جے جگت‘ کا نعرہ دیا۔ ہم ان کے نظریات سے متاثر ہیں اور ہمارے ملک کے تئیں ان کے خوابوں کی تکمیل کے لیے عہد بند ہیں۔‘‘

 

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.10131



(Release ID: 1858429) Visitor Counter : 110