وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نیرج چوپڑا کو  ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 SEP 2022 2:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باوقار ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن کر ایک بار پھر تاریخ رقم  کرنے  پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’باوقار ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن کر ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے  کے لیے @نیرج _چوپڑا 1 کو مبارکباد۔ انہوں  نے بڑی لگن اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان  کی بار بار کی کامیابیاں اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ ہندوستانی ایتھلیٹکس کتنی بڑی ترقی کر رہا ہے۔‘‘

 

******

 

 

ش ح۔ ا م۔

U NO-10088


(ریلیز آئی ڈی: 1858029) وزیٹر کاؤنٹر : 109