وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے فیزیو تھیراپی کے عالمی دن کے موقع پر فیزیو تھیراپسٹوں کی کوششوں کی ستائش کی
Posted On:
08 SEP 2022 6:52PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 8 ستمبر 2022
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام فیزیو تھراپسٹوں کی کوششوں کی ستائش کی ہے جو عوام کی صحت کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ پیغام میں لکھا:
"آج فیزیو تھیراپی کے عالمی دن کے موقع پر میں ان تمام فیزیو تھیراپسٹوں کی کوششوں کی ستائش کرتا ہوں جو لوگوں کی صحت کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ ہم فیزیوتھیراپی کو مقبول بنانے اور مزید جدید بنانے کی کوششیں کرتے رہیں گے۔ "
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 10061
(Release ID: 1857870)
Visitor Counter : 117
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam