وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اونم پر لوگوں کو مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 08 SEP 2022 9:08AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے موقع پر سب کو، خاص طور پر کیرالہ اور دنیا بھر میں پھیلے ملیالی کمیونٹی کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

"سب کو اونم کی مبارکباد، خاص طور پر دنیا بھر میں پھیلے کیرالہ اور ملیالی کمیونٹی کے لوگوں کو۔ یہ تہوار مادر فطرت کے اہم کردار اور ہمارے محنتی کسانوں کی اہمیت کی تصدیق کرتا ہے۔دعا ہے کہ  اونم ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو بھی آگے بڑھائے۔"

 

 

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.10022


(रिलीज़ आईडी: 1857697) आगंतुक पटल : 103
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Malayalam