وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی


انھوں نے میجردھیان چند کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 29 AUG 2022 9:05AM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی  ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ممتاز ہندوستانی ہاکی کھلاڑی میجردھیان چند کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت بھی پیش کیاہے ۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا:

‘‘کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر میں مبارکباد پیش کرتاہوں اور میجردھیان چند جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ حالیہ کچھ سال کھیلوں کے لئے بہت اہم رہے ہیں ۔ میں امید کرتاہوں کہ اس رویہ کا تسلسل جاری رہے گا۔امید کرتاہوں کہ ملک بھرمیں کھیلوں کو اسی طرح مقبولیت حاصل ہوتی رہے گی ۔ ’’

**********

(ش ح ۔ ج ق۔ ع آ)

U -9618


(Release ID: 1855165) Visitor Counter : 119