وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کنّڑ گلوکار شیواموگا سوبنّا  کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

Posted On: 12 AUG 2022 2:21PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف کنڑ گلوکار شیو ا موگا سوبنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 وزیر اعظم نے  ٹویٹ کیا ہے:

‘‘ شیواموگا سوبنا  کی بے مثال  شخصیت   ان گھروں میں  لیا جانے والا نام ہے، جو کنڑ گانوں اور موسیقی کوپسندکرتے ہیں۔ موجودہ نسل کے ساتھ بیش قیمت  کنڑ شاعری  کو منسلک کرنے کی ان کی کوششوں  اور کام کو سراہا گیا ہے۔ان کے انتقال پر افسوس   ہے۔ ان کے کنبے اورچاہنے والوں  کے تئیں  تعزیت پیش کرتا ہوں ۔ اوم شانتی ۔’’

*************

ش ح۔ش ر۔رم

U-9070



(Release ID: 1851226) Visitor Counter : 112