وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس میں گولڈ میڈل جیتنے پر شرت کمل کو مبارکباد دی

Posted On: 08 AUG 2022 7:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل  2022 میں مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس میں گولڈ میڈل جیتنے پر شرت کمل کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ @sharathkamal1 کے ذریعہ حاصل کیا گیا کا گولڈ میڈل تاریخ میں ایک بہت ہی خاص اہمیت کے ساتھ  درج کیا جائے گا۔ انہوں نے صبر، عزم اور لچک کی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے زبردست مہارت کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔ یہ میڈل ہندوستانی ٹیبل ٹینس کو زبردست  فروغ دے گا۔ان کے لئے مبارکباد اور نیک خواہشات۔ #Cheer4India‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-8921                       


(Release ID: 1850268) Visitor Counter : 126