وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے دولت مشترکہ کھیلوں میں مکے بازی میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرساگراہلاوت کو مبارکباد دی ہے
Posted On:
08 AUG 2022 8:00AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں -2022میں مکے بازی میں مردوں کے 92کلوگرام سے زیادہ کے وزن کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرساگراہلاوت کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘ساگراہلاوت نے اچھا مقابلہ کیا۔ دولت مشترکہ کھیلوں میں مکے بازی میں چاندی کاتمغہ جیتنےپرمبارکباد ۔ وہ اس کھیل میں بھارت کی طاقت کی علامت ہیں اوران کی کامیابی ، سے مکے بازوں کی نوجوان نسل کو ترغیب حاصل ہوگی ۔ دعاگو ہوں کہ وہ آنے والے وقت میں بھی بھارت کا سرفخرسے بلندکرتے رہیں ۔’’
**********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -8840
(Release ID: 1849648)
Visitor Counter : 131
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam