وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل  2022 میں خواتین کے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر انو رانی کو مبارکباد دی

Posted On: 07 AUG 2022 6:09PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں خواتین کے جیولین تھرو میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر انو رانی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’انو رانی بہترین ایتھلیٹ ہیں۔ انہوں نے زبردست لچک اور اعلیٰ ترین مہارت کا مظاہرہ کیا۔ مجھے خوشی ہے کہ انہوں نے جیولن میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کے لئے بہت بہت مبارک باد۔ مجھے یقین ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہے گی۔ #Cheer4India ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

       U- 8827



(Release ID: 1849505) Visitor Counter : 95