وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے عبداللہ ابو بکر کے ٹرپل جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 07 AUG 2022 6:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں ایتھلیٹکس مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر عبداللہ ابوبکر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’خوشی ہے کہ عبداللہ ابو بکر نے برمنگھم میں ہونے والے ٹرپل جمپ ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ یہ تمغہ سخت محنت اور پختہ عزم کا نتیجہ ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات۔ #Cheer4India ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U- 8829                          



(Release ID: 1849503) Visitor Counter : 138