وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی 51 کلوگرام باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر امت پنگھل کو مبارکباد دی
Posted On:
07 AUG 2022 5:43PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کی 51 کلوگرام باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر امت پنگھل کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کرکے کہا؛
با صلاحیت امت پنگھل کی بدولت ہمارے تمغوں کی تعداد میں ایک با وقار اضافہ ہوا ہے۔ وہ ہمارے سب سے زیادہ قابل تعریف اور ہنر مند باکسروں میں سے ایک ہیں، جنھوں نے سب سے زیادہ مہارت دکھائی ہے۔ میں انھیں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ #Cheer4India“
**************
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 8821
(Release ID: 1849498)
Visitor Counter : 116
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam