وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں خواتین کے 48 کلو گرام باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نیتوگھنگھاس کو مبارکباد دی

Posted On: 07 AUG 2022 5:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں خواتین کے 48 کلو گرام باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نیتوگھنگھاس کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’نیتو گھنگھاس کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں سخت محنت سے کمائے گئے اور شاندار طریقے سے طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لیے مبارکباد۔ انھوں نے انتہائی لگن اور انتہائی شوق کے ساتھ کھیلوں کو آگے بڑھایا۔ ان کی کامیابی، باکسنگ کو مزید مقبول بنانے والی ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔#چیئر فار انڈیا‘‘

*****

U.No.8817

(ش ح - اع - ر ا)   


(Release ID: 1849462) Visitor Counter : 129