وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مردوں کی لان بال ٹیم کو سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 06 AUG 2022 10:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم  سی ڈبلیو جی 2022 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مردوں کی لان بال ٹیم کے کھلاڑی سنیل بہادر، نونیت سنگھ، چندن کمار سنگھ اور دنیش کمار کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

 

”سنیل بہادر، نونیت سنگھ، چندن کمار سنگھ اور دنیش کمار پر فخر ہے، جنھوں نے لان بال میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کا ٹیم ورک اور استقامت قابل تعریف ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ #Cheer4India

 

***************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

06-08-2022

U: 8797


(Release ID: 1849270) Visitor Counter : 133