وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مسلسل تیسری بار  دولت مشترکہ کھیل میڈل جیتنے پر بجرنگ پونیا کو مبارک باد دی

Posted On: 05 AUG 2022 11:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار دولت مشترکہ میڈل جیتنے کے لئے بجرنگ پونیا کو  مبارکباد دی ہے۔ بجرنگ پونیا نے دولت مشترکہ کھیل  ، 2022 میں 65 کلوگرام ریسلنگ کے زمر ےمیں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’باصلاحیت بجرنگ پونیا  مستقل مزاجی اور شاندار کارکردگی  کا مترادف ہیں۔ انہوں نے برمنگھم  دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ ان کے  شاندار کارنامے، ان کے تیسرے مسلسل دولت مشترکہ کھیل میڈل  کے لیے ان کو بہت بہت  مبارکباد ۔ ان  کا جذبہ اور اعتماد دوسروں کو تحریک دیتا ہے۔ میری نیک خواہشات  ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-8763



(Release ID: 1849042) Visitor Counter : 97