وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مغربی بنگال کے سیتل کوچی میں وین میں کرنٹ لگنے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف کی طرف سے معاوضے کا اعلان کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 AUG 2022 5:34PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے سیتل کوچی میں ایک وین میں کرنٹ لگنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف کی جانب سے معاوضے کا بھی اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
”مغربی بنگال کے سیتل کوچی میں ایک وین میں کرنٹ لگنے سے ہونے والی جانوں کے ضیاع سے غم زدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں: وزیر اعظم“
”مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم“
*********
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 8559
(ریلیز آئی ڈی: 1847563)
وزیٹر کاؤنٹر : 116
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada