وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

جولائی 2022 میں  1,48,995 کروڑ روپئے مجموعی جی ایس ٹی سےہونےوالی آمدنی جمع کی گئی


جولائی میں جی ایس ٹی سے ہونے والی آمدنی کا کلیکشن گزشتہ سال رواں مہینےمیں ہونے والی آمدنی سے 28 فیصد کا اب تک کا سب سے بڑااضافہ ہے

Posted On: 01 AUG 2022 11:26AM by PIB Delhi

جولائی 2022 کے مہینے میں  مجموعی طور پر جی ایس ٹی سےہونے والی آمدنی  148995 کروڑ روپئے جمع کئےگئے ہیں  جس میں سے سی جی ایس ٹی 25751 کروڑ روپئے، ایس جی ایس ٹی  32807 کروڑ روپئے ، آئی جی ایس ٹی 79518 کروڑ روپئے (اشیا کی برآمد پر 41420 کروڑ روپئے جمع کئے گئے )  اور بقیہ 10920 کروڑ روپئے  (اشیا کی درآمد پر 995 کروڑ روپئے جمع کئے گئے ) ہیں ۔ جی ایس ٹی کی شروعات کے بعد سے ا ب تک ہونےوالی کلیکشن سے  سب سے زیادہ آمدنی ہے ۔

حکومت نے سی جی ایس ٹی کے لئے 32365 کروڑ روپئے اور آئی جی ایس ٹی سے  ایس جی ایس ٹی کے لئے 26774کروڑ روپئے کانمٹارا کیا ہے ۔ جولائی 2022 کے مہینے میں مستقل انتظام وانصرام کے بعد مرکز اور ریاستوں کی کل ا ٓمدنی  سی جی ایس ٹی کے لئے 58116 کروڑ روپئے اور ایس جی ایس ٹی کےلئے 59581 کروڑ روپے ہے۔

جولائی 2022کےلئے  آمدنی گزشتہ سال کے اسی مہینہ میں 116393 کروڑ روپئے کی جی ایس ٹی آمدنی سے 28 فیصد زیادہ ہے۔ اس مہینہ کے دوران اشیاکی درآمدسے ہونے والی آمدنی میں  48 فیصد کا اضافہ ہے اور  گھریلو لین دین سے ہونے والی آمدنی (خدمات کی درآمد سمیت )گزشتہ سال کےرواں ماہ کے دوران ان ذرائع سے ہونے والی آمدنی سے  22 فیصد کا اضافہ ہے ۔

 مسلسل 5 مہینے تک ماہانہ جی ایس ٹی آمدنی  1.4 لاکھ کروڑروپئے سے زیادہ رہی  ہے جوہر مہینہ تیزی سے اضافےکودکھاتاہے۔ گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے  جولائی  2022تک جی ایس ٹی آمدنی میں اضافہ 35 فیصد ہےجو جی ایس ٹی کلیکشن میں زبردست اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔کونسل کی جانب سے ماضی میں بہترتعمیل کو یقینی بنانےکے لئے اٹھائے گئے مختلف ا قدامات کا واضح اثر ہے ۔ جی ا یس ٹی کلیکشن سے معیشت کی بحالی پر مثبت اثرپڑ رہے ہیں ۔ جون 2022 کے مہینے میں 7.45 کروڑ پی وے بل جنریٹ ہوئی جوکہ مئی 2022 میں  7.36 کروڑ زیادہ ہے ۔

حسب ذیل دیئے گئے چارٹ میں  رواں سال ماہانہ مجموعی جی ایس ٹی کی آمدنی کے رجحان کودکھایا گیا ہے ۔جولائی 2021 کے مقابلے میں جولائی 2022 کے مہینے میں ریاست کے لحاظ سے اعداد وشماراور ہرریاست میں جمع کی گئی جی ایس ٹی  کی تفصیلات  ٹیبل میں دی گئی ہے ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001ZVUW.png

 

جولائی 2022 میں جی ایس ٹی کلیکشن کی ریاست وار تفصیلات

 

ریاست

جولائی -21

جولائی -22

اضافہ

جموں و کشمیر

432

431

0%

ہماچل پردیش

667

746

12%

پنجاب

1,533

1,733

13%

چنڈی گڑھ

169

176

4%

اتراکھنڈ

1,106

1,390

26%

ہریانہ

5,330

6,791

27%

دہلی

3,815

4,327

13%

راجستھان

3,129

3,671

17%

اترپردیش

6,011

7,074

18%

بہار

1,281

1,264

-1%

سکم

197

249

26%

اروناچل پردیش

55

65

18%

ناگالینڈ

28

42

48%

منی پور

37

45

20%

میزورم

21

27

27%

تریپورہ

65

63

-3%

میگھالیہ

121

138

14%

آسام

882

1,040

18%

مغربی بنگال

3,463

4,441

28%

جھارکھنڈ

2,056

2,514

22%

اڈیشہ

3,615

3,652

1%

چھتیس گڑھ

2,432

2,695

11%

مدھیہ پردیش

2,657

2,966

12%

گجرات

7,629

9,183

20%

دمن اوردیو

0

0

-66%

دادراورنگرحویلی

227

313

38%

مہاراشٹر

18,899

22,129

17%

کرناٹک

6,737

9,795

45%

گوا

303

433

43%

لکشدیپ

1

2

69%

کیرالہ

1,675

2,161

29%

تملناڈو

6,302

8,449

34%

پڈوچیری

129

198

54%

انڈمان ونکوبار جزائر

19

23

26%

تلنگانہ

3,610

4,547

26%

آندھرا پردیش

2,730

3,409

25%

لداخ

13

20

54%

دیگرخطہ

141

216

54%

مرکز کا دائرہ اختیار

161

162

0%

میزان

87,678

1,06,580

22%

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

 

 

ش ح ۔ ع ح۔ ف ر

U. No.8454


(Release ID: 1846898) Visitor Counter : 249