وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ویٹ لفٹر میرا بائی چانو کو، دولت مشترکہ کھیل 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
Posted On:
30 JUL 2022 11:03PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویٹ لفٹر میرابائی چانو کو، برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیل 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ وزیراعظم نے کہا:
’’غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل@میرابائی چانو نے ایک بار پھر بھارت کا نام فخر سے بلند کیا! ہر ایک بھارتی، برمنگھم میں ان کے سونے کا تمغہ جیتنے اور دولت مشترکہ کھیلوں میں نیا ریکارڈ قائم کرنے پر مسرت کا احساس کررہا ہے۔ ان کی اس کامیابی نے بہت سے بھارتیوں کو متاثر کیا ہے ، خاص طور پر نئے ابھرتے ہوئے ایتھلیٹوں کو ۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر (31.07.2022)
U NO: 8426
(Release ID: 1846656)
Visitor Counter : 130
Read this release in:
Kannada
,
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam