وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے عزت مآب شیخ نواف الأحمد الصباح کو کویت کے وزیر اعظم کی حیثیت سے تقرری پر مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 JUL 2022 10:07PM by PIB Delhi

25 جولائی 2022:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب شیخ نواف  الأحمد الصباح کو کویت کے وزیر اعظم مقررہونے پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا :

انہوں نے کہا کہ میں کویت کے وزیر اعظم کی حیثیت سے تقرری پر عزت مآب شیخ نواف الأحمد الصباح کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں ان کے ساتھ مل کر دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور انھیں وسعت دینے کا متمنی ہوں۔

***

(ش ح - ع ا - ع ر)

U. No. 8127


(ریلیز آئی ڈی: 1844807) وزیٹر کاؤنٹر : 116