وزیراعظم کا دفتر

صدرجمہوریہ رامناتھ  کووند کابیان قومی ترقی کے تئیں ان کے جذبے کو ظاہر کرتا ہے:وزیر اعظم

Posted On: 24 JUL 2022 9:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کا عہدہ چھوڑنے کے موقع پر قوم سے متاثر کن خطاب "اس جذبے کی عکاسی کرتا ہے جس کے ساتھ انہوں نے ہمارے صدرجمہوریہ  کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔"

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

"صدر کووند کا ایک متاثر کن خطاب۔ ان کےبیان قومی ترقی کے تئیں ان کے جذبے کو ظاہر کرتے ہیں اور اس جذبے کی عکاسی کرتے ہیں جس کے ساتھ انہوں نے ہمارے صدر جمہوریہ کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی ہے۔"

****************

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

 (24.07.2022)

8091

 



(Release ID: 1844492) Visitor Counter : 130