وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آسام کے دیویانگ فنکار ابھیجیت گوٹانی سے بات چیت کی

Posted On: 22 JUL 2022 9:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے دیویانگ فنکار ابھیجیت گوٹانی کے ساتھ بات چیت کی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’آج صبح سویرے، آسام کے ابھیجیت گوٹانی نے وزیر اعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس یادگار بات چیت سے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے‘‘۔

*****

U.No.8007

(ش ح - اع - ر ا)


(Release ID: 1844145) Visitor Counter : 149