وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے معروف گلوکار شری بھوپندر سنگھ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
18 JUL 2022 11:35PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف گلوکار شری بھوپندر سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ؛
’’ شری بھوپندر سنگھ جی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے گزشتہ کئی دہائیوں میں بہت سے یادگار نغمے دیئے ہیں۔ ان کے کام سے متعدد لوگوں کے جذبات متاثر ہوئے ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے کنبے اور مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔‘‘
*******
ش ح ۔ ع م ۔ م ص
U. No.7731
(Release ID: 1842566)
Visitor Counter : 126
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam