وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

علی پور، دہلی میں پیش آئے حادثے پر وزیر اعظم ازحد غمزدہ

Posted On: 15 JUL 2022 4:19PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے علی پور، دہلی میں پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’علی پور، دہلی میں پیش آئے حادثے پر ازحد غمزدہ ہوں۔ میری ہمدردیاں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے عزیز و اقارب کو کھو دیا ہے۔ میں مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی  کے لیے دعاگو ہوں: وزیر اعظم‘‘

 

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7622


(Release ID: 1841792) Visitor Counter : 106