وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے من کی بات کے لئے نظریات اور آراء طلب کیں

Posted On: 15 JUL 2022 9:29AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو من کی بات  کی آنے والی قسط کے لئے آراء اور تجویزات ساجھا کرنےکے لئے مدعو کیا ہے۔جسے 31 جولائی 2022 کو 11 بجے صبح نشر کیاجائے گا۔ نظریات اور آراء کومائی گو، نمو ایپ پر ساجھا کیاجاسکتا ہے،یا1800-11-7800  نمبر ڈائل کرکے میسیج ریکارڈ کرایا جاسکتا ہے۔

 مائی گو دعوت نامہ کو ساجھا کرتے ہوئے، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا۔

‘‘کیا آپ اس مہینے کے من کی بات پروگرام کے لئے کوئی مواد رکھتےہے،جسے 31 جولائی کونشرکیاجائے گا،میں ان کو سننے کے لئے انتظار کررہا ہوں،ان کویا تو مائی گو پر یا نمو ایپ پر ساجھا کریں۔1800-11-7800  ڈائل کرکے اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں۔’’

https://www.mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-31st-july-2022/?/target=inapp&type=group_issue&nid=332891

 

*************

 

ش ح س ب۔ ر‍‌ض

U. No.7588

 


(Release ID: 1841644) Visitor Counter : 118