وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کھرچی پوجا کے آغاز پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 07 JUL 2022 11:08AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھرچی پوجا کے آغاز پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘کھرچی پوجا کے آغاز پر مبارکباد۔ چتردش دیوتا کی برکتیں ہم پر ہمیشہ سایہ فگن رہیں۔ سب کو شاندار صحت، کامیابی اور خوشحالی نصیب ہو۔’’

*************

ش ح س ب۔ ر‍‌ض

U. No.7328


(Release ID: 1839766) Visitor Counter : 151