وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 06 JUL 2022 10:02AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی جینتی پر ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے  انہیں دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔انہیں بھارت کی ترقی خاص طور سے کامرس اور صنعت کے شعبے میں ان کے تعاون کے لئے عزت اور احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔انہیں ان کی عالمانہ فطرت اور دانشوارانہ صلاحیت کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔‘‘

 

***********

ش ح ۔ ف ا ۔ م ش

U. No.7272

 


(Release ID: 1839456) Visitor Counter : 153