وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے تمام لوگوں  اور خاص طور پر کچھی برادری کو اشادھی بج کے موقع پر مبارک باد دی

Posted On: 01 JUL 2022 9:46AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اشادھی بج کے اہم موقع پر تمام لوگوں اور خاص طور پر پوری دنیا میں پھیلی ہوئی تحرک پذیر کچھی برادری کو مبارک  باد دی ہے۔

 وزیر اعظم نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا۔

‘‘ اشادھی بج کے پرمسرت موقع پر تمام لوگوں اور خاص طور پر پوری دنیا میں پھیلی ہوئی تحرک  پذیر کچھی برادری کو مبارک باد  دیتا ہوں، امید ہے کہ آنے والے سال میں یہ ہر کسی کی زندگی میں امن ، مسرت اور اچھی صحت لے کر آئے گا۔’’

*************

ش ح ج ق۔ ر‍‌ض

U. No.7102

 


(Release ID: 1838442) Visitor Counter : 207