وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے تمل ناڈو میں ڈوب جانےکے سبب  


  کے اتلاف پر رنج وغم کااظہارکیاہے  نوجوانوں کی جانوں

प्रविष्टि तिथि: 06 JUN 2022 11:04AM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے تمل ناڈو میں کُڈالور کے مقام پرڈوب جانے کے سبب نوجوانوں کی جانوں کے اتلاف پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

وزیراعظم کے دفترنے ٹوئیٹ کیا ؛

‘‘مجھے تمل ناڈومیں کڈّالور کے مقام پر نوجوانوں کے ڈوب جانے سے بہت دکھ ہواہے ۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوارکنبوں کے ساتھ ہیں :وزیراعظم ’’

 

******

)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

u-6149


(रिलीज़ आईडी: 1831434) आगंतुक पटल : 155
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Bengali , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam