وزیراعظم کا دفتر
اسرائیل کے نائب وزیراعظم اوروزیردفاع عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل (آرای ایس )
بینجامن گینٹس نے وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 JUN 2022 8:20PM by PIB Delhi
اسرائیل کے نائب وزیراعظم اوروزیردفاع عزت مآب (آرای ایس) بینجامن گینٹس نے ، جو بھارت کے سرکاری دورےپرہیں ، آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔
دونوں رہنماؤں نے بھارت اوراسرائیل کے درمیان دفاعی اشتراک میں گذشتہ چند برسوں میں رونماہونے والی تیز ترنمو کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے اسرائیل کی دفاعی سازوسامان تیارکرنے والی کمپنیوں کی اس بات کے لئے حوصلہ افزائی کی کہ وہ بھارت میں شانہ بشانہ ہونے والی ترقی اورشانہ بشانہ ہونے والی پیداوار کے مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ۔
**********
)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
u-6054
(ریلیز آئی ڈی: 1830705)
وزیٹر کاؤنٹر : 158
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada