وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایک مضمون ساجھا کیا جس میں یہ بتایاگیا ہے کہ بھارت کس طرح ان عظیم شخصیات کو یادکررہاہے جنھوں نے ہمارے ملک کی تعمیر کی تھی
انھوں نے حکومت کی جانب سے ثقافتی ورثہ کے تحفظ کے لئے کئے جانے والے کام کے بارے میں مائی جی اووی ٹوئیٹ کے سلسلے کو بھی ساجھا کیاہے
Posted On:
02 JUN 2022 1:08PM by PIB Delhi
وزیراعظم، جناب نریندرمودی نے نموایپ کے وکاس یاترا سیکشن کا ایک مضمون ساجھا کیاہے ، جس میں اس بارے میں ایک جھلک پیش کی گئی ہے کہ بھارت کس طرح ان عظیم شخصیات کو یاد کررہاہے ،جنھوں نے ہمارے ملک کی تعمیر کی تھی ۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ کیا :
‘‘اس سال ہم اپنے مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے موقع پر آزادی کا امرت مہوتسومنارہے ہیں ۔ نموایپ کی وکاس یاترا سیکشن پریہ مضمون آپ کو اس بارے میں ایک جھلک پیش کرتاہے کہ بھارت ، کس طرح ان عظیم شخصیات کو یادکررہاہے ، جنھوں نے ہمارے ملک کی تعمیر کی تھی۔#8YearsOfPreservingCulture"
وزیراعظم نے بھارت کے شاندار ورثہ کے تحفظ کی غرض سے کئے گئے حکومت کے کام کو اجاگرکرتے ہوئے مائی جی اووی کے توسط سے ٹوئیٹ کے سلسلے کو بھی ساجھا کیا ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘ہمیں اپنی تابناک ثقافت پرفخر ہے اوریہ چیز ہمارے لئے باعث سعادت ہے کہ ہمیں اس کا تحفظ کرنے اورجشن منانے کا موقع حاصل ہواہے ۔
#8YearsOfPreservingCulture"
**********
)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
u-6024
(Release ID: 1830436)
Visitor Counter : 143
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam