وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے   بہار کے کئی ضلعوں میں آندھی اور بجلی گرنے کے واقعات میں ہوئی ہلاکتوں پر اظہار تعزیت کیا ہے

Posted On: 20 MAY 2022 11:12PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے کئی اضلاع میں آندھی اور بجلی گرنے کے واقعات میں ہوئی ہلاکتوں پر اظہات تعزیت کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ راحت  پہنچانے کا  کام مستعدی سے کررہی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’بہار کے کئی ضلعوں میں آندھی اور بجلی گرنے کے واقعات میں کئی لوگوں کی اموات سے بے حد رنج و ملال ہوا۔ ایشور  سوگوار کنبوں کو  اس صدمے کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔ ریاستی سرکار کی دیکھ ریکھ میں مقامی انتظامیہ راحت اور امدادی کام میں تندہی سے لگی ہوئی ہے۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (21.05.2022)

U NO: 5599

 


(Release ID: 1827111) Visitor Counter : 156