وزارت اطلاعات ونشریات

مرکزی وزیرمملکت ڈاکٹرایل مروگن کینز کا دورہ کرنے والے ہیں

Posted On: 20 MAY 2022 12:22PM by PIB Delhi

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن فرانس کے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں۔ ڈاکٹر مروگن 22 سے 24 مئی 2022 تک ہونے والے کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے ہفتہ، 21 مئی 2022 کو فرانس کے لئے  روانہ ہوں گے۔

ڈاکٹر ایل مروگن، 22 مئی 2022 کو فرانس پہنچیں گے اور اس کے بعد کینز فلم فیسٹیول میں مختلف تقریبات اور میٹنگوں  میں شرکت کریں گے۔

ڈاکٹر مروگن، 25 مئی 2022 کی صبح نئی دہلی پہنچیں گے۔

*****

(ش ح ۔اک ۔ ع آ)

5573



(Release ID: 1826876) Visitor Counter : 102