وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم 19 مئی کو شری سوامی نارائن مندر کے زیر اہتمام ’یووا شیور‘ سے خطاب کریں گے

Posted On: 18 MAY 2022 7:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  18/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2022 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کریلی باغ، وڈودرا میں منعقد ہونے والے ’یووا شیور‘ سے خطاب کریں گے۔ شری سوامی نارائن مندر، کنڈل دھام اور شری سوامی نارائن مندر کریلی باغ، وڈودرا، شیور کا اہتمام کر رہے ہیں۔

شیور کا مقصد سماجی خدمت اور قوم کی تعمیر میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو شامل کرنا ہے۔ اس کا مقصد نوجوانوں کو ایک بھارت شریشٹھ بھارت، آتم نربھر بھارت، سووچھ بھارت وغیرہ جیسے اقدامات کے ذریعے ایک نئے بھارت کی تعمیر میں شراکت دار بنانا بھی ہے۔

 

******

 

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.5516



(Release ID: 1826508) Visitor Counter : 90