وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش حکومت کے وزراء کی کونسل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
प्रविष्टि तिथि:
17 MAY 2022 8:56AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش حکومت کے وزیروں کے کونسل کے ساتھ بات چیت کی ۔ ا نہوں نے اچھی حکمرانی اور شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے سے متعلق امور پر وسیع تر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:
’’انہوں نے اترپردیش حکومت کے وزیرو ں کی کونسل کے سا تھ تفصیل سے گفتگو کی، ہم نے ا چھی حکمرانی اور شہریوں کی زندگی کو مزید آسان بنانے سے متعلق موضوعات پر وسیع تر تبادلہ خیال کیا۔
*************
ش ح- ح ا– ف ر
U. No.5433
(रिलीज़ आईडी: 1825920)
आगंतुक पटल : 143
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam