وزیراعظم کا دفتر

نامور مقالہ نگاروں (کنٹری بیوٹرس) نے ’’مودی @20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب کے بارے میں بات کی

Posted On: 13 MAY 2022 7:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  13/مئی 2022 ۔ وہ نامور شخصیات جنھوں نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب میں ابواب تحریر کئے ہیں، انھوں نے کتاب میں اپنے باب کے تجربات اور موضوعات کو بیان کیا ہے۔ بھارت کے نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے حال ہی میں کتاب کا اجراء کیا تھا۔ یہ کتاب 22 ڈومین ماہرین کے 21 مضامین کا ایک مجموعہ ہے، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سوچ اور کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کو پیش کیا گیا ہے، جو گجرات کے وزیر اعلیٰ اور بعد میں بھارت کے وزیر اعظم کے طور پر ریاستی اور قومی سطح پر حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 20 سال کی مدت پر محیط ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ’دی یوتھ چینل‘ نیو انڈیا جنکشن کے ذریعہ ٹوئیٹ کردہ بیانات کو ری ٹویٹ کیا ہے۔

بیانات کی ویڈیوز پر مشتمل ٹویٹس درج ذیل ہیں:

’’بھارت کی ممتاز بیڈمنٹن کھلاڑی اور ڈبل اولمپک میڈلسٹ، پی وی سندھو نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب میں تحریر کردہ کے اپنے باب میں لکھا ہے۔

وزیر اعظم ایک غیر متنازع یوتھ آئیکون ہیں، وہ کہتی ہیں اور ایک زبردست دلیل دیتی ہیں۔ انھوں نے اپنے تحریر کردہ باب میں جو کچھ لکھا ہے، اسے مختصراً دیکھیں۔‘‘

 

 

’’انٹرنیشنل سولر الائنس کے ڈائریکٹر جناب اجے ماتھر ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘  نامی کتاب کے اپنے باب میں لکھا ہے:

پی ایم مودی جس طرح ہموار طریقے سے ماحولیاتی تحفظ اور ترقیاتی ضروریات دونوں میں تال میل قائم کرتے ہیں وہ بہت دلچسپ ہے، جیسا کہ اس باب میں بیان کیا گیا ہے۔‘‘

 

 

’’معروف مصنف امیش نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب میں بھارت کے ثقافتی اور تہذیبی ورثے کے تحفظ اور بحالی میں وزیر اعظم مودی کی کوششوں کا ذکر کیا ہے۔‘‘

 

 

’’معروف اداکار انوپم کھیر نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب میں اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کیسے بحران کے وقت وزیر اعظم مودی سب سے زیادہ بھروسے مند ہیں۔‘‘

 

 

’’بھارت کے ممتاز زرعی سائنسداں پروفیسر اشوک گلاٹی نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب میں اپنے تحریر کردہ باب میں وزیر اعظم مودی کے زرعی ریکارڈ پر روشنی ڈالی ہے۔ ‘‘

 

 

’’وزیر اعظم مودی کے سابق پرنسپل سکریٹری نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب میں اپنے تحریر کردہ باب میں کہا ہے کہ

بذات خود مشاہدہ کرنے کے سبب، جناب مصرا ڈیلیوری میکانزم کو بیان کرنے کے لیے موزوں ترین شخصیت ہیں۔‘‘

 

 

’’غیر مقیم بھارتی برادری کے ایک معروف اور ممتاز رکن پروفیسر منوج لڈوا نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب کے بارے میں بتایا ہے۔‘‘

 

 

’’بھارت کے ممتاز سیفولوجسٹ پردیپ گپتا’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب میں اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کیسے وزیر اعظم مودی نے ہمیشہ کے لئے انتخابی مہم کو تبدیل کردیا ہے۔‘‘

 

 

’’بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

ڈاکٹر جے شنکر نے کچھ بہت ہی دلچسپ ذاتی کہانیاں بھی بیان کی ہیں۔‘‘

 

 

’’پہلی نسل کے ایک کاروباری اودے کوٹک ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب کے بارے میں گفتگو کی ہے، جس میں وہ پرائیویٹ انٹرپرائز کی قدر اور ویلتھ کریئٹرس کے احترام کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔‘‘

 

 

’’بھارت کے چیف اقتصادی مشیر  ڈاکٹر وی اننتھا ناگیشورن، وزیر اعظم مودی کی تیز رفتاری کے ساتھ اقتصادی منصوبوں کو نافذ کرنے کی منفرد صلاحیت کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

ڈاکٹر وی اے این نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘ نامی کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب کے بارے میں بتایا۔‘‘

 

 

’’سی آئی آئی  کی سابق صدر اور اپولو گروپ کی ایگزیکٹیو وائس پریسیڈنٹ شوبھنا کمینینی نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب کے بارے میں بتایا۔

محترمہ کمینینی کہتی ہیں کہ اب یہ صرف خواتین کی ترقی کا نہیں بلکہ خواتین کی زیر قیادت ترقی کا دور ہے۔‘‘

 

 

’’آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ڈاکٹر سرجیت بھلا ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘نامی کتاب میں اپنے تحریر کردہ باب کے بارے میں کہتے ہیں۔

ڈاکٹر بھلا اعداد و شمار پیش کرکے اور گہرا تجزیہ کرکے اس بات کو اجاگر کرتے ہیں کہ کیسے جناب مودی کی پالیسیوں کا، غریبوں تک پہنچنے میں سب سے زیادہ اثر ہوا ہے۔‘‘

 

 

’’بھارت کے سب سے معزز طبی پیشہ وروں میں سے ایک ڈاکٹر دیوی شیٹی کووڈ – 19 کی وبا کے اثرات کو سنبھالنے میں وزیر اعظم مودی کی جرأت مندانہ کوششوں کے بارے میں بات کی ہے۔

ڈاکٹر شیٹی نے ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘نامی کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب میں کہا ہے۔‘‘

 

 

’’کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اے پنگڑیا ’’مودی @ 20: ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘نامی کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب میں۔‘‘

 

 

’’معروف ماہر ٹکنالوجی نندن نیلیکانی ’’ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘نامی کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب میں گڈ گورننس کے ایک سہولت کار کے طور پر ٹیکنالوجی کے استعمال اور کچھ منفرد ذاتی کہانیاں بیان کی ہیں۔‘‘

 

 

’’ ماہر معاشیات اور مصنفہ پروفیسر شامیکا روی ’’ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘نامی کتاب میں اپنے تحریر کردہ باب میں ڈیٹا پر مبنی اپنا منفرد نقطہ نظر پیش کرتی ہیں۔

پروفیسر روی ان چھوٹے چھوٹے انقلابات کے بارے میں بات کرتی ہیں جو مل کر لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں اپنا اثر ڈالتے ہیں۔‘‘

 

 

’’ونڈز آف چینج، وہ موضوع ہے جس کے بارے میں مشہور مصنفہ اور انسان دوست سدھا مورتی نے ’’ڈریمس میٹ ڈیلیوری‘‘نامی کتاب میں تحریر کردہ اپنے باب کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

محترمہ مورتی کے پاس بیان کرنے کے لیے ایک بہت ہی دلچسپ واقعہ ہے، جس کے ذریعے وہ بھارت میں ہونے والی تبدیلیوں کو بیان کرتی ہیں۔‘‘

 

******

 

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.5353

13.05.2022



(Release ID: 1825249) Visitor Counter : 110