وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر نرسوں کے کردار کی ستائش کی اور کہا کہ ہمارے اس کرہ ارض کو صحت مند بنانے میں ان کا کلیدی رول ہے

Posted On: 12 MAY 2022 10:13AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےنرسوں کے عالمی دن کےموقع پر ہمارے کرہ ارض کو صحت مند بنانے میں نرسوں کے کلیدی رول کےلئے ان کی ستائش کی ۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

’’نرسیں ہمارے کرہ ارض کو صحت مند بنانے میں نمایاں رول ادا کرتی ہیں ، ان کی جانفشانی اور ہمدردی مثالی ہے ۔نرسوں کا عالمی دن ایک ایسا دن ہے جس میں ہم  اپنی  تمام نرسوں کی تعریف کو دہرا تے ہیں جنہوں نے انتہائی  چیلنج بھری صورتحال میں بھی غیر معمولی کام انجام دیا اور لوگوں کی زبردست خدمت کی ‘‘۔

 

 

 

*************

ش ح- ح ا– ف ر

U. No.5269



(Release ID: 1824598) Visitor Counter : 113