وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم   نے گوپال کرشن گوکھلے کےیوم   ولادت  پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 MAY 2022 8:57AM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے عظیم رہنما جناب گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش  پرخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘عظیم گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش  پرخراج عقیدت ۔ آزادی کی جدوجہد میں ان کا تعاون ناقابل فراموش ہے ۔ جمہوری اصولوں اورسماج کو بااختیاربنانے کے تئیں ان کی  غیرمتزلزل عہدبندی  ہمیں تحریک دیتی رہے گی ۔’’

*****

ش ح ۔ع م۔ ع آ

U-5153


(ریلیز آئی ڈی: 1823747) وزیٹر کاؤنٹر : 190