وزیراعظم کا دفتر

یوم اسرائیل کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پیغام کا اردو ترجمہ

Posted On: 05 MAY 2022 8:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی،5 مئی  2022/

!نمسکار!

شالوم!

اسرائیل کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، حکومت ہند اور تمام ہندوستانیوں کی طرف سے، میں اپنے تمام اسرائیلی دوستوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس سال ہم اپنے سفارتی تعلقات کی تیسویں سالگرہ بھی منا رہے ہیں۔ گو کہ یہ باب نیا ہے لیکن دونوں ملکوں کے تعلقات کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ مجھے امید ہے کہ آنے والے سالوں میں ہم اپنے تعلقات کو مزید گہرا کریں گے۔

شکریہ!

توڈا ربّا!

تردید - یہ وزیر اعظم کے پیغام کا تخمینی ترجمہ ہے۔ اصل پیغام ہندی میں دیا گیا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1823072

****************

ش ح۔   ش ت  ۔ج

Uno-5074



(Release ID: 1823116) Visitor Counter : 115