وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مڈغاسکر کے صدر کا شکریہ ادا کیا اور سی ڈی آر آئی کی کوششوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جزائری ریاستوں کو درپیش چیلنجوں کو اجاگر کیا

Posted On: 05 MAY 2022 6:25PM by PIB Delhi

05 مئی 2022:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مڈغاسکر کے صدر  ای آندری نیرینا راجولینا کے ذریعے اتحاد کے ذریعے آب و ہوا اور آفات کی لچک کو فروغ دینے میں بھارت کی قیادت کا اعتراف کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

مڈغاسکر کے صدر کے ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا:

"صدر SE_Rajoelina آپ کا شکریہ۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جزائری ریاستوں کو درپیش چیلنج لیلے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے سی ڈی آر آئی پہل کے تحت ہماری کوششوں کا کلیدی مرکز ہیں۔"

(ش ح - ع ا - ع ر)

U. No. 5062

 


(Release ID: 1823035)