وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کوپن ہیگن میں بھارت -ڈنمارک بزنس فورم میں شرکت کی
Posted On:
03 MAY 2022 8:16PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈنمارک کی وزیراعظم ہرایکسی لینسی محترمہ میٹے فریڈرکسن اور ڈنمارک کے ولی عہد ایچ آر ایچ فریڈرک کے ساتھ مشترکہ طور پر ڈنمارک صنعتی فیڈریشن میں منعقدبھارت-ڈنمارک بزنس فورم میں شرکت کی۔
وزیراعظم نے دونوں اقتصادیات کے تکمیلی ہنر پر زور دیااور ڈنمارک کی کمپنیوں کو گرین ٹکنالوجی، کولڈ چین، کچرے سے سرمایہ، جہازرانی اور بندرگاہ جیسے شعبوں میں ہندوستان میں موجود بے پناہ امکانات کا فائدہ اٹھانے کے لئے مدعو کیا۔ انہوں نے ہندوستان کے تجارت کے لئے معقول نظریے پر روشنی ڈالی اور دونوں فریقین کی تجارتی برادریوں کو تعاون کے مواقع کا پتہ لگانے کے لئے آمادہ کیا۔
وزیراعظم فریڈرکسن نے دونوں ممالک کے درمیان ایک پُل بنانے میں تجارتی برادریوں کے رول پر روشنی ڈالی۔
اس پروگرام میں دونوں ممالک کے کاروباریوں کی حصہ داری درج ذیل شعبوں میں دیکھی گئی :
- گرین ٹیکنالوجی، انوویشن اور ڈیجیٹائزیشن
- توانائی کی خودانحصاری اور قابل تجدید توانائی
- پانی، ماحولیات اور زراعت
- انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹیشن اور سروسز
بزنس فورم میں تجارتی دنیا کے درج ذیل نمائندوں نے حصہ لیا :
ہندوستانی تجارتی وفد:
جناب سنجیو بجاج، چیئرمین اور ایم ڈی، بجاج فنسرو لمیٹڈ
جناب بابا این کلیانی، چیئرمین اور ایم ڈی، بھارت فورج
جناب مہندر سنگھی، ایم ڈی اور سی ای او، ڈالمیا سیمنٹ (بھارت) لمیٹڈ
جناب رضوان سومر، سی ای او اور ایم ڈی، ہندوستان پورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ
جناب درشن ہیرانندانی، چیئرمین، ہیرانندانی گروپ
جناب پنیت چٹوال، ایم ڈی اور سی ای او، انڈین ہوٹلز کمپنی لمیٹڈ
جناب دیپک باگلا، سی ای او اور ایم ڈی، انویسٹ انڈیا
جناب رتیش اگروال، بانی اور سی ای او، او یو رومز
جناب سلل سنگھل، چیئرمین ایمریٹس، پی آئی انڈسٹریز لمیٹڈ
جناب سمنت سنہا، چیئرمین اور ایم ڈی، رینیو پاور
جناب دنیش کھارا، چیئرمین، اسٹیٹ بینک آف انڈیا
جناب سی پی گرنانی، ایم ڈی اور سی ای او، ٹیک مہندرا لمیٹڈ
جناب تلسی تانتی، سوزلان انرجی لمیٹڈ
ڈینش تجارتی وفد:
نیلس ایج کجور، مالک، اے وی کے
پیٹر پلی شوج، سی ای او، بیترو
سیز ٹی ہارٹ، سی ای او، کارلس برگ
جیکب برو ایل پالسن، منیجنگ پارٹنر، کوپن ہیگن انفراسٹرکچر پارٹنرز
جوکا پرٹولا، چیئرمین، سی او ڈبلیو آئی اور سیمنز ونڈ پاور
جورگن میڈس کلاسن، مالک، ڈینفاس
تھامس پلین بورگ، چیئرمین، ڈی ایس وی
کم ویجلبی ہینسن، سی ای او، ایف او ایس ایس
جینس موبرگ، چیئرمین، گرنڈفوس
رولینڈ بان، سی ای او، ہلدور ٹاپسے
لارس پیٹرسن، سی ای او، ہیمپل
نیلس سمیڈگارڈ، چیئرمین، آئی ایس ایس
اولیویئر فونٹن، سی ای او، ایل ایم ونڈ پاور بلیڈز
جینز پیٹر شاؤل، سی ای او، ریمبول
جینس برگرسن، سی ای او، راک وول
میڈس نیپر، سی ای او، آرسٹڈ
************
ش ح ۔ ق ت ۔ م ص
(U: 4986 )
(Release ID: 1822563)
Visitor Counter : 179
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam