وزیراعظم کا دفتر
چھٹے ہند-جرمنی بین حکومتی مشاورت کے موقع پر دستخط کیے گئے معاہدوں کی فہرست
Posted On:
02 MAY 2022 8:10PM by PIB Delhi
نمبر شمار
|
معاہدہ
|
دستخط کنندگان
|
|
|
ہندوستان کی جانب سے
|
جرمنی کی جانب سے
|
|
|
1
|
گرین اینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پارٹنرشپ پر جے ڈی آئی
|
وزیراعظم جناب نریندرمودی ،
|
جناب اولاف شولز
|
دیگر معاہدے
|
2
|
تیسرے ممالک میں سہ رخی ترقیاتی تعاون کے منصوبوں کے نفاذ پر جے ڈی آئی
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
سوینجا شولز، وفاقی وزیر برائے اقتصادی تعاون اور ترقی
|
3
|
جے ڈی آئی کلاسیفائیڈ معلومات کے تبادلے اور باہمی تحفظ کے معاہدے کے قیام اور ایم ای اے اور جرمن دفتر خارجہ کے درمیان براہ راست اینکرپٹیڈ کنکشن قائم کرنے کے معاہدے کے قیام پر
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
اینالینا بیرباک، وزیر خارجہ
|
4
|
قابل تجدید توانائی کی شراکت داری کے حوالے سے ہند-جرمن ترقیاتی تعاون
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
وزیر سوینجا شولز، وفاقی وزیر برائے اقتصادی تعاون اور ترقی
|
5
|
جامع مائیگریشن اور موبلٹی پارٹنرشپ پر معاہدے کے آغاز پر مشترکہ اعلامیہ
|
جناب ونے کواترا، خارجہ سکریٹری
|
مہموت اوئیزدے میر
پارلیمانی سینٹ سیکرٹری،
|
6
|
بھارت سے کارپوریٹ ایگزیکٹوز اور جونیئر ایگزیکٹوز کی جدید تربیت کے میدان میں تعاون کے تسلسل پر جے ڈی آئی
|
جناب انوراگ جین، صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمہ کے سیکرٹری
|
اسٹیٹ سیکرٹرییوڈو فلپ ، وزارت برائے اقتصادی امور اور موسمیاتی تبدیلی پر عملدرآمد
|
ورچوئل دستخط
|
7
|
انڈو-جرمن گرین ہائیڈروجن ٹاسک فورس
|
جناب آر کے سنگھ، بجلی، نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر
|
رابرٹ ہیبیک، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور اور کلائمیٹ ایکشن
|
8
|
8۔زراعت پر جے ڈی آئی
|
جناب نریندر سنگھ تومر، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر
|
سوینجا شولز، وفاقی وزیر برائے اقتصادی تعاون اور ترقی
|
9
|
9جنگل کی زمین کی بحالی پر جے ڈی آئی
|
جناب بھوپیندریادو، ماحولیات جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر
|
سٹیفی لیمکے، وفاقی وزیر
برائے ماحولیات، فطرت کے تحفظ، نیوکلیائی سلامتی اور صارفین کے تحفظ
|
ش ح۔ ش ت ۔ج
Uno-4946
(Release ID: 1822173)
Visitor Counter : 150
Read this release in:
Punjabi
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Manipuri
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Gujarati
,
Odia
,
Malayalam