وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  معروف ادیب بینا پانی  موہنتی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 24 APR 2022 11:30PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  معروف قلمکار بینا پانی موہنتی کے انتقال پر  گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ  بینا پانی موہنتی نے  اڑیہ ادب  کے سرمائے میں، خاص طور پر افسانوی ادب میں زبردست اضافہ کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’معروف قلمکار بینا پانی موہنتی جی  کے انتقال پر مجھے صدمہ ہوا ہے ۔انہوں نے  اڑیہ ادب کے لئے اپنی عظیم الشان خدمات پیش کیں، خاص طور پر افسانوی ادب میں ۔ا ن کی تخلیقات کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جاچکا ہے اورانہیں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔ ان کے اہل کنبہ اورمداحوں کو تعزیت پیش کرتاہوں ۔اوم شانتی‘‘

 

 

ش ح۔س ب، ف ر

UNO- 4631


(Release ID: 1819699) Visitor Counter : 130